باغ آزاد کشمیر: شدید بارش اور برف باری،نظام زندگی بری طرح متاثر

باغ آزاد کشمیر: شدید بارش اور برف باری،نظام زندگی بری طرح متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: باغ آزاد کشمیر میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ مسلسل جاری،نظام زندگی بری طرح متاثر ،بجلی اور انٹرنٹ کی بندش ۔

باغ آزاد کشمیر  میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باریکے باعث ندی نالوں اورنالہ ماہل میں شدید طغیانی، نالہ ماہل کے اطراف کی ابادی متاثر ،کہی مکانات زیر آب آگئے جبکہ لینڈ سلائڈنگ سے زمینی رابطہ سڑکیں بند  ہو گئیں ہیں۔ باغ آزاد کشمیر  کے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ،شدید بارش اور برف باری کی وجہ سے ہر طرف پانی ہی پانی ،ضلعی انتظامیہ نے متاثرین کو ریسکیو کیا ،ساتھ ساتھ امدادی کام بھی جاری ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج رات 12 بجے تک شدید بارش کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔