(قیصر کھوکھر) محکمہ بلدیات نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا ڈرافت تیار کر لیا۔
محکمہ بلدیات کے مطابق ڈرافت وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر بلدیات راجہ بشارت کی مشاورت سے تیار کیا گیا۔
وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے لئے اس لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو حتمی شکل دی جائےگی اور مکمل تیار کر کے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائےگا۔