بیکن ہاوس نیشنل یونیورسٹی میں سالانہ چار روزہ فیسٹیول کا انعقاد

بیکن ہاوس نیشنل یونیورسٹی میں سالانہ چار روزہ فیسٹیول کا انعقاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دعا مرزا:بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی میں چار روزہ فیسٹیول 2018کے پہلے روز میں صوفی نائٹ کا اہتمام۔ میاں میر قوال کی آواز نے سماں باندھ دیا ۔ کنسرٹ ، تیسرے روز فیشن شو جبکہ چوتھے روز کارنیول کا میلہ سجے گا۔

بیکن ہاوس نیشنل یونیورسٹی میں سالانہ چار روزہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، پہلے روز صوفی نائٹ نے ماحول بنا دیا۔ منتظمین کے مطابق چار ہزار طلباء نے شرکت کی۔

معروف قوال میاں میر نے حسن والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بے وفائی کے خوب شکوے کئے جس پر نوجوانوں نے خوب دھمالیں ڈالیں۔الحمراء بینڈ کی دھواں دھار پرفارمنس نے حاظرین کو جھومنے پر مجبور کر دیا ۔ کنسرٹ ، تیسرے روز فیشن شو جبکہ چوتھے روز کارنیول کا میلہ سجے گا۔  فیسٹیول کے دوسرے روز کنسرٹ ، تیسرے روز فیشن شو جبکہ چوتھے روز کارنیول کا میلہ سجے گا ۔