زین مدنی : بھارتی پنجابی فلم دستار بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی ۔
فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ولی فلمز ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ۔فلم کو بشرط سنسر سترہ جولائی کو سینماؤں میں ریلیز ہوگی ۔
فلم کا مرکزی کردار ترسیم جسٹر اور گیت گورائیہ نے ادا کیا ہے ۔فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔
یہ Tarsem Jassar کی فلم ہے، جو Amar Hundal کی ہدایت کاری میں بنی ہے۔ White Hill Studios اس کی پروڈکشن کر رہی ہے۔ یہ ایک ایکشن فلم ہے جو ہمت، قربانی، عقیدے اور شناخت کی کہانی پر مبنی ہے۔