ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:بجلی صارفین کیلئے ایک اور مالی بوجھ کی تیاری کر لی گئی ہے،جہاں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

 سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست پر سماعت آج ہوگی,بجلی کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے یونٹ کے بڑے اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

 نیپرا،سی پی پی اے کی اپریل کیلئےفیول پرائس کی درخواست پر سماعت کرے گا،اضافے کی صورت میں اطلاق کےالیکٹرک سمیت تمام ڈسکوزکےصارفین پر ہوگا۔