ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عید پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا 

پنجاب حکومت نے عید الضحی کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،پنجاب میں 6 جون سے 9 جون تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری  ہوگیا ،صوبہ پنجاب میں 6جون جمعہ سے 9جون پیر تک چار چھٹیاں کردی گئیں

واضح رہے  تعلیمی ادارے  موسم  گرما کی چھٹیوں کی وجہ سے پہلے ہی بند ہیں