ملک اشرف : دوہرے قتل کے دو ملزمان کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ،ضمانت قبل از گرفتاری خارج ہونے پر باٹا پور پولیس نے ملزمان عمران کمال اور علی حسنین کو گرفتار کرلیا۔
جسٹس فاروق حیدر نے ایڈوکیٹ طالب حسین کی درخواست پر سماعت کی ،وفاقی حکومت کی جانب سے اسٹنٹ اٹارنی جنرل سردار امیر حمزہ ڈوگر پیش ہوئے ، جسٹس فاروق حیدر نے درخواست گزار وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آپ نے قابل سماعت ہونے پر بتانا تھا کہ آپ نے متفرق درخواست دائر کردی ، درخواست گزاروکیل نے کہا کہ عدالت صدر پاکستان کی اہلیت کے متعلق پارلیمنٹ کو ڈائریکشن دے دے، جسٹس فاروق حیدر نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا