ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ 

Gold price,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سونےکی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔

 ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت4ہزار روپےاضافے کے بعد 2لاکھ33ہزار ہوگئی۔جبکہ 10گرام سونے کی قیمت3429روپے اضافے کے بعد 1لاکھ 99ہزار 760روپےہوگئی۔

 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا8ڈالر اضافہ سے 1975ڈالر کا ہوگیا ۔