ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر قانونی سمر کیمپس کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر معطل

غیر قانونی سمر کیمپس کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: باغبانپورہ میں سکول حادثہ؛ غیر قانونی سمر کیمپس کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر معطل ہوگیا ۔

سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی  طارق محمود کے مطابق سید بلال کاظمی کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ۔ 

اپنی مدعیت میں سکول انتظامیہ اور ٹھیکے دار کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی ۔پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔خاتون اے ای او کو بھی معطل کردیا گیا 

ایلمنٹری ویمن ونگ کی اے آی او طاہرہ نذیر کو بھی فوری معطل کردیا گیا۔