ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے جمعہ کی چھٹی ختم کر دی

پنجاب حکومت نے جمعہ کی چھٹی ختم کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر  کھوکھر: پنجاب حکومت نے جمعہ کی تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

ذرائع کے مطابق  کل صوبے بھر میں معمول کے مطابق سرکاری امور انجام دیے جائیں گے۔

حکومتی فیصلے کے مطابق کل پورے پنجاب میں ورکنگ ڈے ہوگا اور جمعہ کے روز معمول کے مطابق سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق سول سیکرٹریٹ سمیت تمام سرکاری دفاتر میں معمول کے مطابق دفتری سرگرمیاں جاری رہیں گی اور ملازمین اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔