سٹی 42: مالی سال 2025 کے زرمبادلہ کے زخائر کی رپورٹ جاری ہوگئی
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 25 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب 12کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ،تیس جون 2025 کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب 51کروڑ ڈالر تک پہنچ گئےزرمبادلہ کے ذخائر 30 جون 2024 کو 9 ارب 39 کروڑ ڈالر پر تھے،ذخائر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں بہتری کی عکاسی کرتا ہے،منصوبہ بندی کے مطابق مالی سال کے دوران متوقع رقوم موصول ہوئیں،
Stay tuned with 24 News HD Android App