ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار کرلیا

 ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:سی سی ڈی اقبال ٹاؤن نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار کرلیا۔

سی سی ڈی حکام کے مطابق کاشف ضمیر نے باوردی مسلح گارڈز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پراپلوڈ کی تھی،ملزم کاشف ضمیراور سکیورٹی گارڈز کے خلاف تھانہ سی سی ڈی میں مقدمات درج ہیں۔

کاشف ضمیر کے خلاف اسلحہ کی نمائش سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج ہوئے، سی سی ڈی نے کاشف ضمیر کے ہمراہ سکیورٹی گارڈز کو بھی گرفتارکیا۔ 

کاشف ضمیر کے گارڈز سے اسلحہ بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔