وزیراعظم شہباز شریف کی انگلش کپتان کی تعریف

Prime Minister Shahbaz tweets to hale Ben stokes of Australia, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ویزاعظم شہباز شریف بھی لارڈز ٹیسٹ میں آسٹریلین ٹیم کی خوبصورت پرفارمنس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں بین سٹوکس کی بیٹنگ کی تعریف کی اور آسٹریلین ٹیم کی جیت کو   سراہا۔

آسٹریلیا کی لارڈز  اسٹیڈیم میں اگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے ٹیسٹ میچ میں جیت کے کچھ دیر بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں آسٹریلین ٹیم کے کھیل کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کرکٹ کا کتنا خوبصورت کھیل کھیلا گیا  ہے۔ واضح طور پر، آسٹریلیا اور بین اسٹوکس یہاں فاتح ہیں۔