پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجویٹ پروگرام انٹری ٹیسٹ کا دوسراموقع

Punjab University Undergraduate Entrytest, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:  پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلہ کے لئے  پہلا انٹری ٹیسٹ نہ دینے اورکم نمبرلینےوالےامیدواروں کوایک اورموقع دے دیا گیا۔
یونیورسٹی نے دوسرےانٹری ٹیسٹ میں رجسٹریشن کیلئےپورٹل کھول دیا.
پنجاب یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ14جولائی مقرر کر دی گئی۔
پہلےانٹری ٹیسٹ کےنتیجےکااعلان 9جولائی کوہوگا۔
پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کادوسراانٹری ٹیسٹ 23جولائی کوہو گا۔