ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پر اسلام آباد طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کپتان کے بلاوے پر  اسلام آباد روانہ ہوگئے، جہاں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، دونوں رہنماؤں کی ہونیوالی ملاقات میں پنجاب میں اپوزیشن کی سرگرمیوں اور دیگر معاملات پر  بات ہوگی، رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سمیت احتسابی عمل کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے چودھری سرور کو پنجاب کے اہم معاملات پر مشاورت کرنے کیلئے اسلام آباد طلب کیا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer