ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمایوں سعید نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ہمایوں سعید نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی ) اداکار و ہدایتکار ہمایوں سعید نے نئے سال کے موقع پر عمرے کی سعادت حاصل کی۔

 مکہ مکرمہ میں موجود اداکار نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے عقب میں خانہ کعبہ نظر آرہا ہے۔ ہمایوں سعید نے بتایا کہ ان کی ہمیشہ سے یہ خواہش تھی کہ وہ نئے سال کا آغاز اس مقدس مقام پر کریں اور اس سال ان کی یہ خواہش پوری ہوگئی۔

انہوں نے نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ 2020 میں اللہ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے، انہوں نے اپنے مداحوں اور خصوصا پاکستان کے لیے ڈھیر ساری دعاں کے ساتھ نئے سال کا خیر مقدم کیا۔

Shazia Bashir

Content Writer