Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: 5 فروری کو پنجاب یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔یوم کشمیر پر پنجاب یونیورسٹی میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو چھٹی ہوگی۔رجسٹرار یونیورسٹی نے یوم کشمیر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شیئر کریں: تعلیم