Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 ؛ قومی سکواڈ کولمبو پہنچ گیا ۔ قومی سکواڈ لاہور سے کولمبو پہنچ گیا ۔پاکستان ٹیم کل آرام کرے گی ۔ پاکستان اور آئر لینڈ کے مابین وارم اپ میچ چار فروری کو کھیلا جائے گا۔ شیئر کریں: کھیل