ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کاسلسلہ جاری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کاسلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 کاوش میمن :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کاسلسلہ جاری ہے.

 ہنڈریڈ انڈیکس میں 1382 پوائنٹس کی کمی ریکارڈہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 82ہزار792 کی سطح پرآگیا۔

ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 615 پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھا گیا تھا۔