زلزلے کے شدید جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

زلزلے کے شدید جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ پر شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز فلپائن کے ایک بڑے جزیرے منڈاناؤ پر زلزلے آیا جس کی شدت 6 رہی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی  زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 2 کلو میٹر تھی۔ریجنل سول ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق زلزلے کی شدت شہر ڈیواؤ  تک بھی محسوس کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تاہم اس حوالے سے  سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس دیکھا جاسکتا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer