ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوم بوم آفریدی نے ایشیا کپ کو بے سود قرار دیدیا

بوم بوم آفریدی نے ایشیا کپ کو بے سود قرار دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے۔

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے،ایونٹ کہیں بھی ہو مگر اس میں دونوں ٹیموں کو ضرور ہونا چاہیے، ان کے بغیر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

خلیجی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل کا مکمل طور پر پاکستان میں انعقاد اہم قدم ہے، بنگلادیش کی ٹیم بھی اب ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے آرہی ہے، مجھے بھارت کی جانب سے پاکستان کے ٹور کا انتظار ہے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer