"نوازشریف کو ملک میں سی پیک لانےکی سزادی جارہی ہے"

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو ملک میں سی پیک لانےکی سزادی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو ملک میں سی پیک لانے کی سزادی جارہی ہے دل کی تکلیف کے باوجود سابق وزیراعظم نوازشریف کا علاج نہیں کیا جارہا، ان کا کہنا تھا کہ پانامہ پیپرز سازش تھی جس پر تین مرتبہ کے وزیراعظم کوجیل میں قید کر دیا۔

 لیگی رہنما جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل منتقل کر دیا گیا۔ بیرک نمبر 6 الاٹ ہوگیا ہے،  سعد اور سلمان رفیق الگ الگ سیل میں رہیں گے

Shazia Bashir

Content Writer