ملک اشرف : سول جج سید جہانزیب بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
سید جہانزیب بخاری نے اپنا استعفیٰ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوادیا۔
سید جہانزیب بخاری نے ساتھی ججز ، سٹاف بارز اور وکلاء کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App