ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کا دورہ سری لنکا، ٹی 20 سیریز کا شیڈول سامنے آگیا

 پاکستان کا دورہ سری لنکا، ٹی 20 سیریز کا شیڈول سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا دورہ سری لنکا، سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز ڈمبولا سٹیڈیم میں 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

یہ دورہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کے لیے اہم ہے، ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا، پاکستان اپنے میچز کولمبو میں کھیلے گا۔