گلوکارہ برٹنی اسپئیرز نے سالگرہ کس کے ساتھ منائی؟

Britney Spears
کیپشن: Britney Spears
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : معروف پاپ گلوکارہ  برٹنی سپئیرز نے 40 وین سالگرہ اپنے اداکار شوہر سام کے ساتھ منائی ۔
اپنی ہونے والی'' شیرنی'' شریک حیات برٹنی اسپیئرز کو سالگرہ وش کرنے کرتے ہوئے سام اصغری کا کہنا تھا میری جان ہر دن تمہاری سالگرہ کا دن ہے۔ 
یادرہے سام اور برٹنی نے اس سال کے شروع میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا۔

اپنے پیغام میں سام نے کہا تمہیں شیرنی کا خطاب اس لئے دیا کہ مییں تمہارے خوبصورت دل اور بے پناہ طاقت سے متاثر ہوں ۔ تمہاری مسکراہٹ نے میرا جیون روشن کردیا ہر دن تمہاری سالگرہ کا دن ہے میری ملکہ پہلی سالثرہ مبارک ہو ، بیوی جان۔
دوسری طرف جوڑا اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔ پیپل میگزین کو ایک انٹرویو میں دونوں کا کہنا تھا کہ وہ شادی کی تیاریاں تو کررہے ہیں لیکن ابھی جگہ کا فیصلہ نہیں کیا کہ کس جگہ شادی کریں گے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر