ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ختم

 دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات ختم ہو گئیں،کل صبح سے سکولز ،کالجز میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ۔

تمام سرکاری سکولز اور کالجز میں 25 مئی سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں نافذ رہیں، 31 جولائی کو گرمیوں کی تعطیلات کا باقاعدہ اختتام ہو گیا ہے جس کے بعد تعلیمی ادارے صبح کھولنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

  3 اگست 2026 سے تمام طلبہ کی تدریسی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز ہو گا، وفاقی تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو رہی ہیں۔