ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہو کر 288 روپے کا ہوگیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا۔

علاوہ ازیں گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی تھی اور فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر