کامن ویلتھ گیمز ;پاکستانی باکسر نے ملک کا نام روشن کردیا

کامن ویلتھ گیمز ;پاکستانی باکسر نے ملک کا نام روشن کردیا
کیپشن: PAKISTAN BOXING SENSATION
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین فیدر ویٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔

پاکستان کے نوجوان باکسنگ سنسیشن الیاس حسین نے پیر کو انتھونی جوزف کو شکست دے کر پاکستان کو کامن ویلتھ گیمز میں تمغے کی امید دلائی ہے۔

، پاکستانی باکسر الیاس حسین نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے باکسر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔تفصیلات کے مطابق فیدرویٹ کے کوارٹر فائنل میں الیاس حسین کا مقابلہ ناردرن آئرلینڈ کے باکسر سے ہوگا۔