سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا یک مشت اضافہ کردیا گیا
ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے مقرر کردی گئی ۔
پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 24 پیسے کا اضافہ کرکے نئی قیمت 458 روپے 31 پیسے مقرر کردی گئی ۔
