ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی گئی ۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کچھ دیر بعد ہو گا   ۔

وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلان کریں گے ۔