ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آبادیونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 11 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آبادیونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آبادیونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایونٹ میں پہلی فتح کی تلاش ہے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2 میں سے ایک میچ جیت چکی ہے۔

پاکستان سپرلیگ میں آج دو میچز شیڈول ہیں،دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور راولپنڈیز شام سات بجے مدمقابل ہوں گے۔ کراچی کنگز دو میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہیں،کراچی کنگزاورراولپنڈیز کا ٹاکرا شام 7 بجے شروع ہوگا۔