ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11؛ گلیڈی ایٹرز کا یونائیٹڈ کو 184 رنز کا ہدف

پی ایس ایل 11؛ گلیڈی ایٹرز کا یونائیٹڈ کو 184 رنز کا ہدف

سٹی 42: پی ایس ایل الیون ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو کامیابی کے لیے184 رنز کا ہدف دے دیا ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر183  رنز بنائے ۔حسن نواز66 ، سعود شکیل 42، ٹام کرن29  ، شامل حسین 21 رنز بناکر نمایاں رہے ۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان نے تین ، سلمان ارشاد اور عماد وسیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔