ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل الیون ;کراچی کنگز  نے  ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا 

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

کراچی کنگز میں ڈیوڈ وارنر (کپتان)،محمد وسیم، سلمان علی آغا ،سعد بیگ اور معین علی شامل خوشدل شاہ، اعظم خان، عباس آفریدی، حسن علی ، ایڈم زمپا اور میر حمزہ ٹیم میں شامل  ہیں ۔

راولپنڈیز میں محمد رضوان (کپتان )، یاسر خان، عبد اللہ فضل، کامران غلام، سیم بلنگز  ،ڈیرل مچل، کول میکونچی، رشاد حسین، نسیم شاہ ،محمد عامر ، محمد عامر خان ٹیم میں شامل ہیں ۔