سٹی 42: پی ایس ایل الیون ;اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 184 رنز کا ہدف 18 اعشاریہ دو اوورز میں پورا کرلیا۔
سمیر منہاس82 ، شاداب خان69 ، ڈیون کانوائے 18 رنز بناکر نمایاں رہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔