ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایلون مسک اچانک ٹرمپ حکومت سے مستعفی

ایلون مسک اچانک ٹرمپ حکومت سے مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مسک نے ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ ڈیپارٹمنٹ سے اچانک استعفیٰ دے دیا

دنیاکے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ "ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی" (DOGE) سے اچانک استعفیٰ دے دیا۔