جنید ریاض : سٹی 42کے سینئر رپورٹر عمران یونس کے بھائی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ جامع مسجد امام بخاری کلفٹن کالونی سمن آباد میں ادا کی گئی،نمازجنازہ قاری محمد عاصم نے پڑھائی ،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت دوست احباب،علاقہ مکین ،اہل خانہ نے شرکت کی
اینکر پرسن عامر ڈار اور چیئرمین پنجاب امن کونسل لاہور شہزاد غفور ،درنایاب،شہزاد خان،جنیدریاض،سلمان جعفری اورناصر مسعود ،محمداجمل ،الطاف میر،چودھری احسان ،جمیل احمد،محمدقاسم،محمد اکرام،محمد احساب،محمدضیان اور محمد اسلام ،محمد عتیق،شیخ شکیل،لالہ خیل نے شرکت کی
مرحوم محمدیوسف کو میانی صاحب قبرستان میں سپردخاک کیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App