استنبول کے کلب میں آگ لگنے سے 27 افراد جاں بحق

Istanbul club ablaze, City42,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ترکیہ کے شہر استنبول میں واقع ایک کلب میں تعمیراتی کام کے دوران آگ بھڑک اٹھی جس نے 16 منزلہ عمارت کو دیکھتے ہی دیکھتے لپیٹ میں لے لیا، کلب کے اندر موجود بہت سے افراد اندر پھنس گئے جن میں سے 27  جھلس کر دم توڑ گئے۔

 آتشزدگی کے سبب کلب کی 2 منزلیں جل کر خاکستر ہو گئیں،امدادی کارکنوں نے آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران عمارت میں پھنسے افراد کو باہر نکالنے میں مدد کی۔