ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسوسناک واقعہ؛ لندن میں نواز شریف پر حملہ ہوگیا

افسوسناک واقعہ؛ لندن میں نواز شریف پر حملہ ہوگیا
کیپشن: Nawaz Shareef attack
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نواز شریف پر لندن مین حملہ، نواجون نے موبائل فون دے مارا۔

تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم نواز شریف پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ دفتر سے باہر آرہے تھے، اسی دوران ایک نوجوان نے ان کی طرف بڑھنے کی کوشش کی جس پر ان کے ہمراہ گارڈ نے حملہ آور کو پکڑا اور ہاتھا پائی ہوئی، نوجوان نے موبائل نواز شریف کو مارا مگر وہ گارڈ کو لگ گیا۔ زخمی گارڈ کا علاج کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے گارڈ کی تصویر شیئر کی اور ایک مختصر کیپشن لکھا'انشاءاللّہ ان کو اب نہیں چھوڑنا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer