ہاجرہ یامین کراچی کی ہلچل سے بھرپور زندگی دوبارہ شروع ہونے کی منتظر

ہاجرہ یامین کراچی کی ہلچل سے بھرپور زندگی دوبارہ شروع ہونے کی منتظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کینٹ (زین مدنی )جانی پہچانی اداکارہ ہاجرہ یامین کرونا سے متاثر کراچی کی ہلچل سے بھرپور زندگی کے دوبارہ شروع ہونے کی منتظرہیں۔

انسٹا گرام پر ہاجرہ نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ شہر کی ایک مصروف سڑک کے وسط میں کھڑی ہیں۔ کیپشن میں ہاجرہ نے لکھا دعا ہے کہ ہم سب کو پیارے شہر کی مصروف زندگی اور سڑکوں پر ہلچل ایک بار پھر سننے کو ملے۔

اداکارہ نے تصویر کیلئے پھرسے پوز بنانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نے ہیش ٹیگ کے ساتھ لکھا یہ وقت بھی گزر جائے گا۔

Shazia Bashir

Content Writer