ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سہ فریقی سیریز ؛ یو اے ای کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سہ فریقی سیریز ؛ یو اے ای کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سہ فریقی سیریز  کا  تیسرا میچ؛ یو اے ای  نے  افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا 
 کپتان یو اے ای محمد وسیم کا کہنا ہے کہ  افغانستان کو 160 رنز ہدف تک محدود رکھنے کی کوشش کریں گے ۔
 افغانستان ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ہی کرتے۔