ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں چینی کا بحران، کریانہ فروش ہول سیلرز پر الزامات لگانے لگے

شہر میں چینی کا بحران، کریانہ فروش ہول سیلرز پر الزامات لگانے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 خان شہزاد:شہر میں چینی کی قلت کے باعث کریانہ فروشوں نے اس بحران کی ذمہ داری ہول سیلرز پر ڈال دی ہے۔

ہول سیلرز نے 50 کلو چینی کا تھیلا 9,100 سے 9,300 روپے میں فروخت کیا.

 کریانہ فروش کا کہنا تھا کہ وہ 186 روپے فی کلو قیمت پر خریدی گئی چینی کو 175 روپے میں نہیں بیچ سکتے۔

صارفین اس بحران سے شدید متاثر ہیں اور حکومت سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔