جنید ریاض :پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
سرکاری سکول 8بجےلگیں گے،ڈیڑھ بجےچھٹی ہوگی،جمعہ کےروزچھٹی12بجےہواکرے گی،سکینڈشفٹ سکول2بجےلگیں گے،ساڑھے5بجےچھٹی ہوگی۔
ڈبل شفٹ سکول جمعہ کےروزاڑھائی بجےلگیں گے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نےنئےاوقات کارکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔