کاوش میمن :پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 461 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں461پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 49 ہزار کی سطح پھر بحال ہوگئی ہے۔
اس وقت ہنڈریڈ انڈیکس 149079 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔