ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امیر بالاج قتل کیس:گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں پندرہ ستمبر تک توسیع   

امیر بالاج قتل کیس:گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں پندرہ ستمبر تک توسیع   
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق )امیر بالاج قتل کیس میں گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں پندرہ ستمبر تک توسیع کر دی گئی ۔
ایڈیشنل سیشن جج اسد حفیظ کی عدالت میں گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں پندرہ ستمبر تک توسیع کی گئی .

عدالت نے گوگی بٹ کے وکیل کے پی رائے ایڈووکیٹ کو بحث کے لیے پابند کردیا۔