ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشیا کپ؛ بھارت نے پاکستان کیخلاف میچ کیلئے11 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

ایشیا کپ؛ بھارت نے پاکستان کیخلاف میچ کیلئے11 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارت نے پاکستان کے خلاف میچ کیلئے11 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔

ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما،ویرات کوہلی،شوبامن گل، ہاردیک پانڈیا،رویندار جدیدا،جسپرت بمرا، اورمحمد شامی شامل ہیں،ان کے علاوہ کلدیپ یادو ، شریاس آئیر اور محمد سراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

 اس سے پہلے پاکستان نے بھی بھارت کے خلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کیا ہے۔قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فخر زمان ، امام الحق ، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز ، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف ٹیم کا حصہ ہیں۔