پاکستانی فلم ضرار کب ریلیز ہو گی؟نئی تاریخ سامنے آ  گئی

پاکستانی فلم،ضرار،اداکار،شان شاہد،ندیم بیگ،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) اداکار شان شاہد کی فلم ضرار 23 ستمبر کی بجائے 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی ریلیز سیلاب کے باعث تبدیل کی گئی،فلم ایکشن سے بھرپور ہے جس میں شان ، ندیم بیگ ،کرن ملک سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے،خاص طور پر سندھ ،بلوچستان سیلاب کے باعث بہت متاثر ہوئے ہیں۔