ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازہ ؛ محمد صدیق اینڈ چودھری کمپنی کی بڈ منظور

 نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازہ ؛ محمد صدیق اینڈ چودھری کمپنی کی بڈ منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازہ ،کمرشل آرکیڈ منصوبہ پر ٹیپا نے محمد صدیق اینڈ چودھری کمپنی کی بڈ کو منظور کرلیا
منصوبہ سرکاری طور پر ایم ایس سی کمپنی کو ایوارڈ کردیا گیا ،لیٹر بھی جاری کردیا ،چیف انجنئیر ٹیپا اقرار حسین نے ایم ایس سی کی بڈ پر رضامندی جاری کردی۔
نیلا گنبد میں 16کنال پر زیر زمین 3منزلہ پارکنگ پلازہ بنایا جائے گا۔
منصوبے پر سوائل ٹسٹ اور پائل ٹسٹنگ کو کامیابی سے مکمل کرلیا گیا،منصوبے پر کنٹریکٹر کو موو کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے گئے۔