ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کے ای ٹرانسفر کی دستاویزات کی جانچ پڑتال ہوگی

اساتذہ کے ای ٹرانسفر کی دستاویزات کی جانچ پڑتال ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: محکمہ تعلیم نے ای ٹرانسفر کے تحت تبادلوں کے لیے جمع کرائی گئی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔

 یہ کمیٹیاں 6 اکتوبر تک اساتذہ کی تمام کیٹیگریز کا ریکارڈ چیک کریں گی۔

ڈی ای او دفاتر میں قائم کمیٹیاں میل و فی میل اساتذہ کی اسناد اور متعلقہ دستاویزات کی سکروٹنی اور ویریفکیشن کریں گی۔ کمیٹیوں کا قیام لاہور میں ڈی ای او سکینڈری، ڈی ای او میل، اور ڈی ای او فی میل دفاتر میں عمل میں آیا ہے۔