مڈل جماعت کے آخری پیک امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول

 مڈل جماعت کے آخری پیک امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) مڈل جماعت کے آخری پیک امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا گیا، طلبا21 اکتوبر سے31 دسمبر تک رجسٹریشن کرا سکیں گے۔

پنجاب ایگزمینیشن کمیشن  نے مڈل امتحان 2020 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا، مڈل امتحان کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 21 اکتوبر سے ہو گا، امیدوار امتحان کیلئے 31 دسمبر تک آن لائن رجسٹریشن کرا سکیں گے۔

پیک نے آئی ٹی ٹیچرز اور فوکل پرسنز کی ٹریننگ کیلئے ماسٹر ٹرینرز سے 5اکتوبر تک درخواستیں مانگ لیں، ٹرینرز7 سے 10 اکتوبر تک مخصوص اساتذہ کو ٹریننگ دینگے۔

Sughra Afzal

Content Writer