ویب ڈیسک:ویتنام میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ ہوگئے۔
حکام کےمطابق ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد گھروں میں پانی داخل، 56 منہدم ہو گئے ۔سیلاب کے باعث 4 ہزار 900 ایکٹر پر دھان اور دیگر فصلیں تباہ ہوگئیں۔17 ہزار 700 سے زائد مویشی ہلاک ہوگئے ہیں۔